Warning: curl_exec() has been disabled for security reasons in /home/nayapaki/urdu.nayapakistan.tv/wp-content/themes/NayaPakistanUR/functions.php on line 337
63

’ہم جانتے ہیں شاہ رخ خان ہی آپ کی دوا ہیں‘


سوشل میڈیا کی دنیا میں اب سب کچھ ممکن ہے اور ٹوئٹر صارفین ارونا نامی کینسر کی مریض کی مدد کرنے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

ہندوستان کی ایک رہائشی ارونا سالوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی آخری خواہش صرف بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے ملاقات ہے۔

وہ اپنے مرض کے حوالے سے ٹوئٹر پر ایکٹو رہتی ہیں، اس کے علاوہ وہ شاعری بھی کرتی ہیں، جسے وہ اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد 10 ہزار کے قریب ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں