Warning: curl_exec() has been disabled for security reasons in /home/nayapaki/urdu.nayapakistan.tv/wp-content/themes/NayaPakistanUR/functions.php on line 337
74

بھارتی اداکار کمال آر خان کو کرینہ سے تعلقات کا بے بنیاد دعویٰ مہنگا پڑ گیا


ممبئی : بھارتی اداکار کمال آر خان کو کرینہ سے تعلقات کا بے بنیاد دعویٰ مہنگا پڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہدایتکار و اداکار کے آر کے نے 10 اکتوبر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے دعویٰ کیا تھا کہ انکے اور کرینہ کپور کے مابین چار سال تک تعلقات رہے تاہم انکے پاس سوائے ایک تصویر کے کوئی ثبوت موجود نہیں ہے۔ اداکار نے یہ بھی اعلان کیا تھا کہ وہ لائیو ٹی شو کے دوران اپنے اور کرینہ کے رشتے سے متعلق مزید انکشافات کرینگے جس پر کرینہ کے مداحوں کی جانب سے انکے اکاﺅنٹ کو مستقل رپورٹ کیا گیا جسکے بعد ٹوئٹر انتظامیہ نے انکے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کو ہراساں کرنے کے الزام میں بند کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں