Warning: curl_exec() has been disabled for security reasons in /home/nayapaki/urdu.nayapakistan.tv/wp-content/themes/NayaPakistanUR/functions.php on line 337
72

معروف اداکار ارجن کپور اور ارپیتا کے درمیان رشتے کے بارے میں حیران کن انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے نامور اداکار ارجن کپور اور ارپیتا کے درمیان ایک ایسا رشتہ تھا جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنے قدم جمانے سے پہلے معروف اداکار ارجن کپور اور ارپیتا کے درمیان مبینہ تعلقات تھے ۔ دونو ں تقریباََ دو سال ایک دوسرے کے ساتھ رہے لیکن دو سال ایک ساتھ رہنے کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی۔

یاد رہے ارجن کپور اپنی بہترین کارکردگی کے باعث فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مانے جاتے ہیں جبکہ ارپیتا بھی اب اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں