74

شوہر کو قابو میں کرنے کا ایک آسان طریقہ جو ایک عورت کو اس کی ماں نے بتایا ۔۔ پڑھ کر تمام مرد کھلکھلا اٹھیں گے

ایک عورت نے اپنی والدہ سے اپنے شوہر کے بد مزاج ہونے کی شکایت کی اور شوہر کی بد مزاجی دور کرنے کیلئے کوئی طریقہ پوچھا،

والدہ نے بیٹی سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ میرے پاس تمہارے اس مسئلہ کے حل کیلئے ایک تعویز ہے لیکن اس تعویذ میں شیر کی گردن کا بال بند کرنا ضروری ہے۔

مگر شرط یہ ہے کہ بال تم نے خود اپنے ہاتھ سےشیر کی گردن سے توڑنا ہوگا۔وہ عورت پہلے تو پریشان ہوئی

تو وہ درندہ بھی اپنی درندگی چھوڑ کر محبت سے پیش آتا ہے ۔ تیرا شوہر تو انسان ہے تو اس سے اچھا رویہ رکھ اسکا خیال رکھ دیکھنا اسکا مزاج بھی ٹھیک ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں